Comments on post titled عزت کا بہت گہرا تعلق ہے محبت سے
جن کے آگے دل جھکنے لگا ہو
ان کے لیے زبان پر
از خود عزت کے کلمات آجاتے ہیں
جو بن کہے آپ کی بات سمجھے
وہ کوٸی عام تو نہیں ہوسکتا
یقیناً دل کا رشتہ ہے
اور دل کے رشتے یوں ہی نہیں بن جاتے❤ (updated 12 months ago) | Damadam