Comments on post titled اگر عورت مُحبت میں اُستاد ہے..
تو مرد اُس کی شاگردی میں رہ کے اُسے.
مُحبت سِکھاتا ہے...!!
چیزیں پُرانی ہو جاتی ہیں، گَل جاتی ہیں...!!
حُسن آخر اپنی کشش کھو دیتا ہے...!!
لوگ بُوڑھے ہو جاتے ہیں...!!
واحد عمل مُحبت ہے...!!
جو کبھی بُوڑھی نہیں ہوتی...❤️🥀🖤 (updated 14 months ago) | Damadam