M.Yahya11: السلام علیکم
🌸صبح بخیر🌸
دعا ہے رب کریم سے کہ آپ سب کو پروردگار
راحتوں اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے
اے پروردگار ہماری زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیے روشن فرما کہ جن کی روشی کبھی مدہم نہ ہو🖤
آمین ثم آمین ❤4 months ago
M.Yahya11: اے آسانیوں کے رب! وہ تمام دل جو مشکلات کی زد میں ہیں اُن کے لیے ڈھیر آسانیاں پیدا فرما دیجیے🤍4 months ago