Comments on post titled مرد ظالم ہوتا ہے۔۔۔
مرد حاکم ہوتا ہے۔۔۔
ایسے کتنے ہی جُملے.....
ہم کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں مگر کبھی سوچا ہے کہ مرد کس قدر مشقت کرتا ہے اپنی عورت کا سائبان بننے کے لئے؟؟
اُسے معاشرے کی....
سرد گرم سے بچاکر رکھتا ہے اپنا آپ مارتا ہے کماتا ہے اور اس پیسے سے اپنے گھر کی عورت کے لیے دنیا کی ہر سہولت خریدتا ہے😞😞😞
قدر کریں اسکی جس کی وجہ سے آپ ایک محفوظ چھت تلے بیٹھ کر ایک آسائش بھری زندگی گزار رہے ہیں ! (updated 13 months ago) | Damadam