Damadam.pk
Comments on post titled میں ایسی نہیں ہوں جیسے سب ہوتی ہیں مثلآ کہ: نہ میری گہری جھیل سی آنکھیں، نہ میری تیکھی ناک، نہ ہی کوئی سنڈریلا جیسی لمبی زلفیں، نہ ہی میرے گال پر گڑھا پڑتا ہے۔ میں ایک عام لڑکی ہوں، جسے برینڈ کے کپڑے ٬ جوتے ٬ پرس نہیں بھاتے, مجھے پسند ہے، کچی مٹی سے بنے گھر، شام کا پھیلتا اندھیرا٬ شدید پڑتی دھند، برف سے ڈھکی وادیاں٬ گہرے راز بیان کرتے اونچے درخت٬ پرانی حویلیاں، سنساں راستے جن کی کوئی منزل ہے نہ ہو بس چلتے جائیں٬ ہاں میں ایک عام سی لڑکی ہوں Anu Malik🦋 (updated 22 months ago) | Damadam

میں ایسی نہیں ہوں جیسے سب ہوتی ہیں مثلآ کہ:
نہ میری گہری جھیل سی آنکھیں، نہ میری تیکھی ناک، نہ ہی کوئی سنڈریلا جیسی لمبی زلفیں، نہ ہی میرے گال پر گڑھا پڑتا ہے۔
میں ایک عام لڑکی ہوں،
جسے برینڈ کے کپڑے ٬ جوتے ٬ پرس نہیں بھاتے,
مجھے پسند ہے،
کچی مٹی سے بنے گھر،
شام کا پھیلتا اندھیرا٬
شدید پڑتی دھند،
برف سے ڈھکی وادیاں٬
گہرے راز بیان کرتے اونچے درخت٬
پرانی حویلیاں،
سنساں راستے جن کی کوئی منزل ہے نہ ہو بس چلتے جائیں٬
ہاں میں ایک عام سی لڑکی ہوں
Anu Malik🦋
S  : میں ایسی نہیں ہوں جیسے سب ہوتی ہیں مثلآ کہ: نہ میری گہری جھیل سی آنکھیں، نہ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
RoSe_LoVe_007hmmmm22 months ago

Nijjad_56 ★ : 💫22 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b1  .b1

.b7  .b7

.d7  .d7

.d8  .d8

.f2  .f2

.h2  .h2

.h4  .h4

.j8  .j8

.k6  .k6

.o7  .o7

.p8  .p8

.q3  .q3

.v7  .v7

.v8  .v8

.w8  .w8