Damadam.pk
Comments on post titled چلیں تھام کے ہاتھ میں اور دسمبر کریں جب ملاقات میں اور دسمبر پرانے دکھوں کے بھی ٹانکے ادھیڑیں خُنک ، رات ، برسات ، میں اور دسمبر دِیا وحشتِ شب نے کیا چڑچڑا پن لڑیں بات بے بات میں اور دسمبر شناسا ہیں پھر بھی سبھی چپ ہیں کتنے گھٹا ، چاند ، چھت ، رات ، میں اور دسمبر کسی وادی تیرہ میں ہم آ پھنسے ہیں مرے کچھ خیالات میں اور دسمبر (updated 13 months ago) | Damadam

چلیں تھام کے ہاتھ میں اور دسمبر
کریں جب ملاقات میں اور دسمبر
پرانے دکھوں کے بھی ٹانکے ادھیڑیں
خُنک ، رات ، برسات ، میں اور دسمبر
دِیا وحشتِ شب نے کیا چڑچڑا پن
لڑیں بات بے بات میں اور دسمبر
شناسا ہیں پھر بھی سبھی چپ ہیں کتنے
گھٹا ، چاند ، چھت ، رات ، میں اور دسمبر
کسی وادی تیرہ میں ہم آ پھنسے ہیں
مرے کچھ خیالات میں اور دسمبر
A  : چلیں تھام کے ہاتھ میں اور دسمبر کریں جب ملاقات میں اور دسمبر پرانے دکھوں - 
 
Atif__Khan.shUkriYa ❤️13 months ago

shiza.janLush poetry 🫠13 months ago

shiza.janLush poetry 🫠13 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.b7  .b7

.e6  .e6

.g8  .g8

.j1  .j1

.k1  .k1

.l2  .l2

.l6  .l6

.n4  .n4

.n8  .n8

.o8  .o8

.t8  .t8

.u4  .u4

.u6  .u6

.v3  .v3