Comments on post titled "___ کتنا خوبصورت احساس ہے نا کہ آپکا من پسند شخص آپکے پاس ہو___،
آپکا من پسند شخص آپکے پاس ہو تو یقین جانیں دنیا کی ہر چیز اتنی خوبصورت لگنے لگتی ہے، ایسا لگتا ہے جیسے اس دنیا میں کہیں دُکھ نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں،
ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں ہوں جیسے____!
من پسند شخص کا ہمیں میسر ہونا ہر درد کا علاج ہے❤️🖤✨ (updated 19 months ago) | Damadam