Comments on post titled انسان دو معاملات میں بالکل بے بس ہے
دکھ سے بھاگ نہیں سکتا اور خوشی خرید نہیں سکتا
* لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رهو
اس انتظار میں نهیں کہ وہ تمهاری نیکی لوٹائیں گے
بلکہ
اس عقیدے کے ساتھ کہ
اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا هے*
❤️❤️ (updated 21 months ago) | Damadam