Comments on post titled سالگرہ مبارک
میری دعا ہے تمہارے چہرے پہ جو سجے ہیں وہ پھول خوشبو کے یوں ہی سدا تازہ رہیں ابد تک حیات نو میں وہ رنگ بھر دیں کہ آنے والا ہر لمحہ نئی امنگوں کا ترجمان ہو نئی بہاروں کی داستان ہو وہ داستان جس کو پڑھ کے دل میں محبتوں کا مسرتوں کا یقین ہو پیدا تمہاری آنکھوں کے سارے سپنے مثال سورج نمایاں ہو کر تمہاری دنیا جگمگائیں مثال مہتاب اور انجم تمہاری ہستی کو سجائیں یہ نیک تمنائیں تمہارے لئیے ہیں تمہاری سالگرہ کے موقع پر ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ameen happy birthday sanwal baiya jeeo hazro sal i wish a very happy happy birthday to you baiya love u 🎈🎈🎈🍰🍰🎁🎁🎊🎊🎉🎉❤❤🎂🎂🎇🎈💞🎆💌💝 (updated 1 month ago) | Damadam