Comments on post titled میں جتنا بھی خاموش رہوں لیکن میرا ضمیر نہیں مانتا کہ میں خاموش رہوں قران پاک کی قسم سے میرا ضمیر نہیں مانتا کہ میں خاموش رہوں دل خون کے انسو روتا ہے تاریخ میں لکھا جائے گا کہ بلوچستان کی بیٹیاں پنجاب کے روڈو پر جب ذلیل وخوار ہورہی تھی تب سارا پاکستان غفلت اور سیاست میں مصروف عمل تھا۔
وقت وقت کی بات ہے وقت آئیے گا انشاء اللہ (updated 14 months ago) | Damadam