dr.sam: اور پھر کسی حسین عورت کے چھوڑنے کے بعد یا تو مرد چرسی بنتا ہے
یا پھر اول قسم کا ٹھرکی🤧10 months ago
Hslove: ختم تھا ہم پہ محبت کا تماشہ گویا..
روح اور جسم کو ہر روز جدا کرتے ہیں
زندگی ہم سے تیرے ناز اٹھائے نہ گئے
سانس لینے کی فقط رسم اداکرتے ہیں..10 months ago