Comments on post titled آؤ کش لگا کر فاتحہ پڑتے ہیں اُن لوگوں پر جو ہمارے نا ہو سکے
آؤ چیرز کرتے ہیں اُن خوابوں پر جو مکمل نا ہو سکے
آؤ دھوئیں میں اڑاتے ہیں اُن احساسوں کو جو کسی کے انتظار میں ضائع ہوئے
چلو مکمل کرتے ہیں اُن نیندوں کو جو زندگی کے بوجھ تلے دب کر آنکھوں میں ہی رہ گئیں
چلو معذرت کرتے ہیں خود سے جو ہم خود کو وقت نہیں دے سکے
چلو اس بار پھر سے اُسے بھولنے کی کوشش کرتے ہیں🖤 | Damadam