Comments on post titled مجھے لوگوں کی کبھی سمجھ نہیں آتی
مجھے لگتا ہے میرے ساتھ جو لوگ بھی تعلق میں ہوتے ہیں وہ صرف میرے لیے تب میسر ہوتے ہیں جب ان کے پاس کوئی اور موجود نہیں ہوتا
ایسا لگتا ہے کوئی بھی بنا کسی غرض سے میرے ساتھ نہیں رہتا یا شاید مجھے لوگوں کو رکھنا نہیں آتا یا شاید لوگ میرے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتے شاید میں سب کے لیے سیکنڈ آپشن ہوتی ہوں
بس انہیں وجوہات کی بنا پر میں زیادہ لوگوں سے تعلقات یا دوستیاں اور رشتے نہیں بناتی تاکہ بعد میں مجھے خود پر ہی افسوس نا ہو
کیونکہ ان سے دوری مجھے ایک زہنی ازیت میں مبتلا کر دیتی ہے
وہ دوری چاہے وقت کمی یا کسی بھی وجہ سے ہو یہ پھر جیسے بھی ہوں
میں جزباتی طور پر بہت کمزور لڑکی ہو ں مجھے رشتے کھونے سے خوف آتا ہے۔۔* (updated 4 days ago) | Damadam