Comments on post titled السلام علیکم،
صبح بخیر،
ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کرلیتا ہے تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہوجاتی ہے، دل نرم اور آنکهیں نم رہتی ہیں۔
اے میرے رب!!! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں، جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتےہیں___آمین (updated 12 months ago) | Damadam