Warishakhan: walikum Aslaam bishak jazak Allah Ameen Allah pak dua qubol kre jo b ap ki dua prhe Ameen boli29 months ago
SSK: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دل مشکل میں ڈوباہو یا سوچ فکروں میں الجھی ہو تو بھی اللہ سے دعا کریں اور اتنا توکل ضرور کرنا کہ وہ رب تمام دعاؤں کو بڑے دھیان سے سنتا ہے وہ جواب بھی دیتا ہے__وہ ضائع نہیں جانے دے گا اُن دعاؤں کو جو خلوص دل سے اپنےمالک سے مانگی جائے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کواچھی صحت اوراچھی سوچ کےساتھ اپنی عبادت وبندگی کی توفیق عطا فرما29 months ago