Comments on post titled ﷽
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🌻صبـــح بخیـــر🌻
وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَىٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ وَ لَىٕنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِیْ لَشَدِیْدٌ
اور یاد کرو جب تمہارے رب نے اعلان فرمادیا کہ اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گااور اگر تم ناشکری کرو گے تو میرا عذاب سخت ہے
اے اللّٰہ : ہمیں اپنے ہدایت یافتہ اور انعام یافتہ بندوں میں شامل فرما۔ جو تیرے احکامات کی پابندی کرتے ہیں۔۔ اے اللّٰہ ہمیں خلوص دل کے ساتھ اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما، جو صراط مستقیم پر ہیں، جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شُکر ادا کرتے ہیں۔ جو مسجدوں کو آباد کرنے والے ہیں، تیرے دین کےداعی و شیدائی ہیں، تیرا حُکم پر سجدہ ریز ہوکر ، تیرے آگے گڑ گڑاتے ہیں ، ت (updated 20 months ago) | Damadam