M.ATEEQ11: ہم خود اسی اذیت سے گزر رہے ہیں۔ اللہ آسانی فرمائے۔ آمین۔ بس میں نے اس سے محبت ہرنے سے پہلے ایک اچھا کام کیا تھا، اور وہ کام یہ ہے کہ میں نے اس سے محبت کرنے سے پہلے خود کی ذات سے عشق کیا ہے۔ جب جب اس نے مجھے توڑا تو مجھے میری ذات کی محبت نے مجھے جوڑا اور جینے کا حوصلہ دیا۔ محبت ضرور کریں لیکن اس حد تک نہیں کہ کوئی تمہاری ہی ذات کو کچل کر گزر جائے۔11 months ago