Comments on post titled الوداع دسمبر____💘
جو مخلص ہیں ان کا شکریہ__🥰
اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ___👀💦
جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے اور
جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں ان کا شکریہ___❣️
اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے ان کا بھی شکریہ___🙃
جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید___😊
اور جو تھک کر چھوڑ گئے ان کا بھی شکریہ__💖 (updated 2 months ago) | Damadam