Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تو بندے کے ساتھ اسکے گمان کے مطابق ہی معاملہ فرماتا ہے اگر دعائیں قبول نہیں ہو رہیں اور مشکلات ختم نہیں ہورہیں تو بہتر ہے اپنے گمان اور نیت پر بھی ایک نظر ڈال لیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اعمال صالحہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔زندگی کے آخری لمحے تک، ہمارا رزق، عقل و فہم علم اور عملِ صالح فراخ رکھے اور ہماری زندگی کے آخری لمحات کو زندگی کے بہترین لمحات ثابت کرے۔ آمین یارب العالمین🤲 (updated 20 months ago) | Damadam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر
اللہ تو بندے کے ساتھ اسکے گمان کے مطابق ہی معاملہ فرماتا ہے اگر دعائیں قبول نہیں ہو رہیں اور مشکلات ختم نہیں ہورہیں تو بہتر ہے اپنے گمان اور نیت پر بھی ایک نظر ڈال لیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اعمال صالحہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔زندگی کے آخری لمحے تک، ہمارا رزق، عقل و فہم  علم اور عملِ صالح فراخ رکھے اور ہماری زندگی کے آخری لمحات کو زندگی کے بہترین لمحات ثابت کرے۔
آمین یارب العالمین🤲
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تو بندے کے ساتھ اسکے گمان - 
 
Doremiوعلیکم السلام20 months ago

mah-rukhwalikum Assalam Wareham ma tula hi wabaraka tuhu ❤️20 months ago

StYlisH.ZoHaNw.slam20 months ago

Fariya55وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ20 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.b5  .b5

.b7  .b7

.d7  .d7

.f6  .f6

.f8  .f8

.g2  .g2

.j2  .j2

.o6  .o6

.p8  .p8

.r5  .r5

.s1  .s1

.s2  .s2

.w3  .w3

.x4  .x4