Comments on post titled اور کُچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں، پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے، ایسوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں کہ؛ مُحبت صرف پا لینے کا نام ہی تھوڑی ہے، یا اپنی وُہ مجبوریاں لے آتے ہیں جُو صرفِ بےوقوف بنانے کی حد تک ہوتی ہیں۔ کِسی بھی اِنسان سے خُود کُو اٹیچ کرنے سے پہلے پوچھ لیں کے کہاں پے لا کر دکھا دے گا/گئ ورنہ وقتی اٹریکشن سے خُود کُو دُور رکھیں اور اپنی عزتِ نفس کُو محفوظ کریں۔۔۔ 🤝😊
💯❤ (updated 13 months ago) | Damadam