Comments on post titled ایک شخص کو ہم نے چاہا تھا
اک ریت پہ نقش بنایا تھا ٠٠٠
ان ریت کے زروں کو ہم نے
پھر اپنے دل میں سمایا تھا ٠٠٠
وہ ریت تو کب کی بکھر گٸ
وہ نقش کہاں اب باقی ہے ٠٠٠
اب کیا لکھیں ہم کاغز پر
اب کیا لکھنے کو باقی ہے٠٠٠ (updated 23 months ago) | Damadam