Comments on post titled 🌹السلام علیکم🌹
Subha bakhair🌹
💥صبح بخیر زندگی💥
💜دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے ۔۔۔💜
❤کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں۔۔❤
💙روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے ۔۔۔۔۔۔💙
💚ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے،💚
💛الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں💛
💞الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے- (updated 12 months ago) | Damadam