Comments on post titled *🥀آپ کو دماغ استعمال کرنا ہے،*
*دماغ کو ضائع نہیں کرنا۔*
*بے جا فکریں،*
*چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہو جانا،*
*جلدی ناراض ہونا،*
*زیادہ غصہ کرنا،*
*ہر وقت ناشکری کرنا*
*یا اپنی نعمتوں کی قدر نہ کرنا دماغ کو نقصان پہچانا ھے...*
*❤️شکر گزاری دل دماغ روح، ہر شے کو فائدہ پہنچاتی ہے🤲🏻💐*
⚡ *دماغ کی قدر کریں،*
*اسے بامقصد کاموں میں لگائیں...*👍🏼💙 (updated 12 months ago) | Damadam