Hslove: زہر جب کارگر نہیں ہوتا
لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں27 months ago
Sitara_88: acha phir wo ishq nahi ho ga27 months ago
Hslove: نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی
اک خواہشِ عشق نے دل ہی جلا ڈالا27 months ago
Sitara_88: bohat shayed dukh mila hai ap ko mohabbut mein27 months ago
Hslove: عجیب دکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز محبت سے وہ مکر جائے
اک ایسا شخص بڑی قسمتوں سے ملتا ہے
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے27 months ago