Comments on post titled اَسَّـــلام عَــلیّکُـــمّ
صُــبَـــحّ بَــخَــیّر
صبح کی انتہائی پر نور ساعتوں میں دعا هے کہ اللہ تعالی آپ اور آپ کے اہل خانه کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا رکھے
یا اللہ هماری زبانوں کو اپنے کلام سے تر کر دے
هر لمحہ شکر کی توفیق دے
اپنی رحمت و معفرت سےفیض فرما
ہمیں جسمانی روحانی بیماریوں سے شفا
اور رزق حلال عطا فرما
آمین یا رب العالمین (updated 19 months ago) | Damadam