mano_bili-11: جیسے درزی کی غلطی دنیا کے لیے فیشن بن جاتی ہے ،اور باورچی کی غلطی ایک نئی ڈش بن جاتی ہے اسی طرح مستری کی غلطی ایک نیا ڈیزائن بن جاتی ہے ،9 months ago
Handsome@01Hammad: han aise emaandar jo wash baisan or Desi toilet ek sath barabar bnaty hain bol kr k ajkl trending hai 🤣9 months ago
mano_bili-11: اب سبھی تو تمہاری طرح بھاگنے والے نہیں ہیں کچھ لوگ میری طرح ایماندار بھی ہوتے ہیں 😝 کاروبار میں نفع نقصان کا تو چولی دامن کا ساتھ ہے ،اعتبار پہ ہی کاروبار چلتا ہے اب سبھی لوگ بے ایمان تو نہیں ہوتے 😂9 months ago
Handsome@01Hammad: maslan mai udhar kha kr bhag gya to tumhare 100 to wese hi nh milne 50 extra kahan se logi? 🤣, that's why, rule #01 for business holder: try to build trust connection between you and customer9 months ago
mano_bili-11: جو لوگ ادھار کھائیں گے ان سے پچاس روپے اضافی اسی لیے وصول کرنے ہیں 😂9 months ago
Handsome@01Hammad: agar milenge hi nh to paise kaise logi? 😂9 months ago
mano_bili-11: ظاہر ہے جب ادھار گول گپے کھاؤ گے تو پھر 50 روپے اضافی لگیں گے ،کیونکہ اکثر لوگ ادھار کرنے کے بعد ملنا جلنا بھی بند کر دیتے ہیں تو ان کا جو نقصان ہے وہ بھی پورا کرنا ہے 😂9 months ago
Handsome@01Hammad: wo to pta hai mujhy, liin ye 150 rupya wala konsa hisab hai bhae? 🤔🤣9 months ago
mano_bili-11: مطلب فی گول گپا 10 روپے کا ہے 🤓 اگر 100 روپے کے لوگے تو 12 ملیں گے ،یہ افر صرف نقد والوں کے لیے ہے 😂9 months ago
mano_bili-11: chalo phir mahnat shorou kar do9 months ago
Handsome@01Hammad: ye bat to waqayi sachi hai, mehnat mai hi azmat hai9 months ago
mano_bili-11: بالکل ، محنت میں عظمت ہے 😂 لوگوں کے گھروں میں جا کر کپڑے بھی دھو اتی ہوں اور جھاڑو بھی لگاتی ہوں 🤣 اچھی خاصی دیہاڑی لگ جاتی ہے9 months ago