mano_bili-11: اس لیے میں نے ریڑھی کے ساتھ فلیکس لگائی ہوئی ہے "نقد بڑے شوق سے ادھار اگلے چوک سے" 😂11 months ago
Handsome@01Hammad: nahi na, apny yahan cash chalta hai 😉11 months ago
mano_bili-11: تم نے گول گپے کھانے شروع کر دی پھر دیہاڑی نہیں مجھے چونا ہی لگاؤ گے 😂 تین چار دن تم نے ادھار گول گپے کھانے ہیں بعد میں تم نے وہ راستہ ہی بدل لینا ہے 🤣11 months ago
Handsome@01Hammad: oh 🤣 agar mai apka customer bana to apki dehaari roz lgegi, cuz i like gol gappay so much11 months ago