Comments on post titled لڑکیاں سمجھتی ہیں,,,🤭😁
اگر پروفائل پر " انگیجڈ " یا " میریڈ " لکھ دیں گی ، تو لڑکے ٹرائی نہیں ماریں گے انباکس میسج نہیں کریں گے🙄🤭
بخدا اگر تم " مردہ " بھی لکھ دو نا تو بھی کچھ ٹھرکی حضرات میسج کر کے کہیں گے😜🤭
قسم سے ! آپ سے حسین لاش تو میں نے زندگی میں نہیں دیکھی 😝😜😂😂😜😜
Bazz A jao tharkiyo🤣🤣 (updated 19 months ago) | Damadam