shaikh.sultan: سب سے پھلے آپکو یہ بتائیں کہ ھم کوئی غلط بات نھی کرنے اہے آپسے کیوں کہ اس دمادم یہ بڑی آسانی سے جوڑا رھتا ھے کو اکثر ھمارے سامنے پوسٹ ھوتی رھتی ھے اور پھر لڑکا ھو یا لڑکی دونوں ھی پوسٹ کرتے ھیں اگر ھمیں غلط بات کرنی ھوتی تو ھم پوسٹ کرتے یا کسی ایسی پوسٹ پہ جاتے اس لئے آپ ایسا مت سوچنا کہ غلط بات کرنے آیا ھوگا شاید19 months ago