Comments on post titled ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں، ہم خیال لوگ٠٠٠ تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہو٠٠٠ ہم مطمئن بہت ہیں اگر خوش نہیں بھی ہیں٠٠٠ تم خوش ہو، کیا ہوا جو ہمارے بغیر ہو٠٠٠ اک حادثہ ہو اور اچانک اٹھائے جائیں جب بھی ہو٠٠٠
اختتام ہمارا، بخیر ہو کچھ تو ہو درمیان،٠٠٠ بچھڑنے کے بعد بھی کچھ بھی، بھلے قلق ہو، شکایت ہو، بیر ہو (updated 21 months ago) | Damadam