Comments on post titled ناولز پڑھ پڑھ کر دوسری باتیں تو ایک طرف مگر آنکھوں کی بہت سی قسمیں معلوم ہوئی ہیں 😂😂😂
شہد رنگ آنکھیں 👀
کانچ سی آنکھیں👀
سرمئ آنکھیں👀
سنہری کاچ سی آنکھیں👀
نیم واہ آنکھیں👀
بھوری آنکھیں👀
نیند کی وجہ سے خمار آنکھیں👀
اگر کوئ اور آنکھیں رہ گئ ہیں تو وہ بھی بتائیں
😜😜
آپ کو پتہ ہے اس کے جواب میں کتنی قسم کی آنکھیں باہر نکل آئیں؟
تیار رہیں
غصیلی آنکھیں 👁👁
نشیلی آنکھیں
شرمیلی آنکھیں
تیکھی آنکھیں
التجائی آنکھیں
سسکتی آنکھیں
پر شکوہ آنکھیں
شرابی آنکھیں
مست آنکھیں
دلبر آنکھیں
تیر انداز آنکھیں
پر شکوہ آنکھیں
معصوم آنکھیں
بے رحم آنکھیں
کجراری آنکھیں
شرمیلی آنکھیں
دیدنی آنکھیں (updated 12 months ago) | Damadam