Comments on post titled 🍑 *السَــلاَمُ و عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه* *زندگی ، اتنی سستی تو نہیں ہے۔ کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجه سے ہار دیا جائے۔ مسکرائیں ، که یہ زندگی اس ربِ کریم کی امانت ہے۔ جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا۔ شکر ادا کریں ، کہ ہم سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں ، بلکہ اس کائنات کا رب ہے۔ اللہ رب العزت ہم سب کو صحت وتندرستی ، سکونِ قلب ، رزق میں برکت ، اخلاق میں خوبصورتی اور دین میں تقویٰ عطا فرمائے۔* *آمیــن یــا رب العــالمین* *صبــحِ نــو بخیــر* 💕💕💕💕 (updated 18 months ago) | Damadam