Comments on post titled ✨اسلام و علیکم 🩷
✨صبح بخیر 🩷
✨ اے الله ایسی خوشی دے جو آنکھوں کو رُلا دے جو...🩷
✨ پریشانیوں کو دور کر دے اور ماضی کے غموں کو مٹا دے...🩷
✨ اے الله مجھے تھکاوٹ کے بعد تسلی دے مجھے غم کے بعد خوشی عطاء فرما اور مجھے صبر کے بعد اجر دے...🩷
✨ آمین ثم آمین 🤲🏻 (updated 18 months ago) | Damadam