Comments on post titled *اپنے جسم کی حفاظت کریں اپنی خوبصورتی کی حفاظت کریں اپنی زینت کو چھپائیں ہاتھ پاؤں بھی نامحرم کو نہ دکھائیں ٹک ٹاک بنانے سے بچیں*
*آپ کسی کے لئے کھیل نہیں ہیں آپ تماشہ نہیں ہیں آپ جاہل نہیں ہیں آپ قیمتی ہیں آپ اسلام کی شہزادی ہیں*
*آپ اتنی سستی نہیں ہیں کہ کوئی بغیر نکاح کے آپ سے لطف اٹھائے اور جب جی بھر جائے تو پھینک دے چھوڑ دے۔*
*اپنی قیمت کو پہچانیں خوش رہیں آباد رہیں*
Respect for all girls 👑❤️ (updated 12 months ago) | Damadam
MasoomFoJiiii: acha g kha jana ha aya kraa yha12 months ago
Abrish2133: me ghai thi mobile new Liya to iski abhi setting thk se ni hui to bore ho Rahi thi on ho ghai jbh or accounts bn jaengyy Chali jaungi12 months ago