Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں لہٰذا جب ایسا ہو تو اللہ تعالیٰ كا ذکر کیا کریں کیونکہ اللہ کے ذکر میں ہی دلوں کا سکون ہے۔
ہمارا رب اتنا مہربان ہے کہ ہماری عبادت اور تقویٰ کو ہمارے چہرے سےظاہر کر دیتا ہے مگر ہمارے گناہ ساری دنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے۔
یا اللہ آج کے دن کی تمام برکتوں کو ہمارے نصیب میں لکھ دیےاورمایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے۔
آمین یارب العالمین🤲 (updated 18 months ago) | Damadam