Comments on post titled مکافات
بہت ڈرتا ہوں میں اس لفط سے اکثر سوچتا ہوں کہ میری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھا ہو۔ اگر میرے ساتھ کوئی برا کرتا تو میں بنا سوچے معاف کردیتا ہوں میں کیسے کسی سے نفرت کر سکتا ہوں سچ کہوں تومجھے آتا ہی نہیں نفرت کرنا ۔اگرکوئی آپ کہ ساتھ بھی برا کرتا ہے تو خدارا معاف کردیا کریں معاف کرنے سے عزت بلکل کم نہیں ہوتی کوئی فرق نہیں پڑھتا ہاں لیکن اللہ کی نظر میں آپ بہت اچھے بن جاتے ہیں اس سے اچھا کیا ہوگا۔
SHAB_E_BARAT MOBARAK 🍃 (updated 8 months ago) | Damadam