Damadam.pk
Comments on post titled السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جب کبھی لگے کہ بہت تھک چکے ہیں اور دعا بھی نہیں مانگ سکتے تو اپنے خالی ہاتھ ہی پھیلا دیا کریں پھیلے ہوئے ہاتھ ہی اس بات کی گواہی دیں گے کہ ہم صرف رب العالمین کے ہی محتاج ہیں۔ وہ آنکھ میں چھپے ہر آنسو سے دل میں چھپی ہر آہ سے بھی واقف ہے خدا اپنی مخلوق سے بہت پیار کرتا ہے لیکن ہم ہیں جو غافل ہو جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی جائز دعائیں قبول و منظور فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین🤲 (updated 17 months ago) | Damadam

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر
جب کبھی لگے کہ بہت تھک چکے ہیں اور دعا بھی نہیں مانگ سکتے تو اپنے خالی ہاتھ ہی پھیلا دیا کریں پھیلے ہوئے ہاتھ ہی اس بات کی گواہی دیں گے کہ ہم صرف رب العالمین کے ہی محتاج ہیں۔
 وہ آنکھ میں چھپے ہر آنسو سے دل میں چھپی ہر آہ سے بھی واقف ہے خدا اپنی مخلوق سے بہت پیار کرتا ہے لیکن ہم ہیں جو غافل ہو جاتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی جائز دعائیں قبول و منظور فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین🤲
M  ★ : السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جب کبھی لگے کہ بہت تھک چکے ہیں - 
 
ShAhZaiB.KhaNk17 months ago

NOOR-FMwalekum assalam17 months ago

MasoomFoJiiiik17 months ago

mah-rukhwalikum Assalam W.R.T.W.TUHU17 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.c6  .c6

.f8  .f8

.g5  .g5

.h1  .h1

.h4  .h4

.l5  .l5

.m2  .m2

.p3  .p3

.p8  .p8

.s2  .s2

.s8  .s8

.t3  .t3

.w1  .w1

.w5  .w5