Comments on post titled _تُو بہت روکے گی لیکن میں جدا ہو جاوُں گا زندگی اک روز میں تجھ سے خفا ہو جاوُں گا تُو مصلے پر مری نیت تو باندھے گی، مگر میں نماز عشق ہُوں، تجھ سے قضا ہو جاوُں گا چاہتوں کے دائرے میں آؤ دوڑیں ایک ساتھ تُو نے مجھ کو چُھو لیا تو میں تیرا ہو جاؤں گا آخری سیڑھی پہ جا کر تُو پکارے گی مجھے اور میں نیچے کھڑا تری صدا ہو جاؤں گا سانپ اور سیڑھی کے الجھے کھیل میں اک روز میں درمیانی مرحلے میں لا پتہ ہو جاؤں گا بے وفائی کا دیا اُس نے طعنہ مجھے اور اب میں احتجاجاً بے وفا ہو جاؤں گا،،😖💔_ (updated 22 months ago) | Damadam