Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
جس طرح ہوائیں موسموں کا رخ بدل دیتی ہیں اسی طرح دعائیں بھی مقدر بدلنے کا اختیار رکھتی ہیں___ مگر شرط ہے کہ پورے یقین سے کی جائیں اور صبر سے آنے والے وقت کا انتظار کیا جائے۔اس کے بعد رب العالمین کی ذات وہ پھل عطا کرتی ہے جس کا گمان بھی نہیں ہوتا۔
تیری کن کی منتظر ہماری کچھ دعائیں ہمارے دل کو بے چین رکھتی ہیں یا اللہ تُو ان کو ہمارے حق میں قبول فرما لے.
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 17 months ago) | Damadam