Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی تیسری_سحری مبارک ہو۔ اصل چیز آپکا ذہنی طور پر مطمئن ہونا ہے پھر یہ بات کوئی معنی نہیں رکھتی کہ آپ کیسی زندگی جی رہےہیں___بظاہر سب کچھ ہوتے ہوئے بھی لوگ ادھورے اسی لئے نظر آتے ہیں کیوں کہ وہ اطمینان جیسی دولت سے محروم ہیں۔ اور یہ تو اٹل حقیقت ہے کہ زندگی میں سب کچھ مل نہیں سکتا۔ اس لئے بس وہ چیز وہ تعلق تلاش کریں جو آپکو مطمئن کر دے۔ اَللّٰہ رَبُ العِزت ہم سب کو اس ماہِ مبارک کا ایک ایک لمحہ بہتر طریقے سے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رَبُ العالمین🤲 (updated 17 months ago) | Damadam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر
رمضان المبارک کی تیسری_سحری مبارک ہو۔
اصل چیز آپکا ذہنی طور پر مطمئن ہونا ہے پھر یہ بات کوئی معنی نہیں رکھتی کہ آپ کیسی زندگی جی رہےہیں___بظاہر سب کچھ ہوتے ہوئے بھی لوگ ادھورے اسی لئے نظر آتے ہیں کیوں کہ وہ اطمینان جیسی دولت سے محروم ہیں۔
اور یہ تو اٹل حقیقت ہے کہ زندگی میں سب کچھ مل نہیں سکتا۔ اس لئے بس وہ چیز وہ تعلق تلاش کریں جو آپکو مطمئن کر دے۔
اَللّٰہ رَبُ العِزت ہم سب کو اس ماہِ مبارک کا ایک ایک لمحہ بہتر طریقے سے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 آمین یا رَبُ العالمین🤲
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی تیسری_سحری - 
 
@@.comWalikum Aslam17 months ago

S8Nwa alikum asalam17 months ago

NOOR-FMwalekum assalam17 months ago

MasoomFoJiiiik17 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c7  .c7

.c8  .c8

.d2  .d2

.d7  .d7

.g1  .g1

.k1  .k1

.l3  .l3

.n6  .n6

.p3  .p3

.p7  .p7

.p8  .p8

.q4  .q4

.q5  .q5

.w4  .w4

.w7  .w7