Comments on post titled السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
رمضان المبارک کی چوتھی_سحری مبارک ہو۔
بیشک صرف اللّه کی ذات ہی ہے جو انسان کو تنہا نہیں چھوڑتی ٹوٹنے نہیں دیتی___ ایک بار پکارنے پر وہ اپنے بندے کو جواب دیتا ہے__ بس کبھی ہم سمجھ لیتے ہیں کبھی سمجھ نہیں پاتے۔
ہمیشہ دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایک راستے کا مسافر بنا دے۔ ایک راستے کا مسافر گمراہ نہیں ہو سکتا کیونکہ اس کے پاس راستہ ہی ایک ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمين يارب العالمین🤲 (updated 17 months ago) | Damadam