Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رحمتوں اور برکتوں سے بھر پور رمضان المبارک کی پانچویں_ سحری مبارک ہو۔
عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہوا کرتا ہے__مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کرکے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے.پچھلے سال رمضان میں آپ نے جو عبادتیں کیں آج آپ کو اس کی تکلیف اور تھکاوٹ یاد نہیں ہے مگر آپ کے نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہے۔
اے پرودگار ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتیں قبول فرما اور ہمیں ہمت عطا کرنا کہ ہم سچی نیت اور لگن کے ساتھ تیری عبادت کر سکیں۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 17 months ago) | Damadam