Comments on post titled بیٹھے بیٹھے کبھی سوچتی ہوں جو لوگ برے داوے کرتے تھے آپ کہ لیے یہ کردے گے وہ کردے گے جب لوگ میری عزت کی نیلامی کر رہے تھے تب مجھے کیوں یہ داوے والے لوگ نظر نہیں آئے ہائے یہ لوگ__😏🚫 (updated 5 days ago) | Damadam
Jin.Baba-11: ✅تھکن تو ہوگی, جب تُم اُسے قبول نہیں کررہے جس کا رُخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ اُس کے پیچھے رہے ہو جس کی پُشت تمہاری طرف ہے. یاد رکھو جو تمہاری طرف آتا ہے وہ درحقیقت بھیجا ہوا ہوتا ہے اور جو تُم سے دور جاتا ہے وہ ہٹایا گیا ہوتا ہے, بس تُم اُس کو قبول نہیں کرپاتے9 months ago