Stylishprri: جسے آپ کی ضرورت ہوگی وہ خود آپ کو رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا دراصل پھینکنے والے اور ہوتے ہیں اوڑھنے والے اور ہوتے ہیں ان کا موازنہ نا کیجئے کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو۔۔۔ 🌻🩷25 months ago