Stylishprri: خواہ مخواہ اپنے آپ کو اچھا دکھانے کی کوشش مت کیجیے۔ 🙂
ہماری شخصیت ہر کسی کی نظر میں مختلف ہے۔ 🔥
اب ذرا دیکھیے نا کہ اجنبیوں کے لیے ہم سب معمولی ہیں، 🙃
ناپسند کرنے والوں کی سنی جائے تو ہم مغرور ہیں،🤷♀️
پھر شناساؤں کی نگاہ سے دیکھا جائے تو اچھے ہیں،🤝
اور چاہنے والوں کا تو کہنا ہی کیا، ان کے لیے تو ہم بہت پیارے اور شان دار ہیں۔😇✨🤍👻25 months ago