Comments on post titled اسلام و علیکم 🌸
صبح بخیر 🥀
پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں کوئی بھـی ایک مکمـل آئیڈیل اور پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا..
بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہــے جب انسان اپنے معاملات اللّٰہ کــے حوالے کرتــا ہے اور مطمئن ہوجاتــا ہے.. (updated 16 months ago) | Damadam