Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رمضان المبارک کی گیارھویں_سحری مبارک ہو۔
معجزے دو سیڑھیوں کے فاصلے پر ہوتے ہیں جن میں پہلی سیڑھی صبر اور دوسری یقین ہے، جب صبر آ جائے تو ہر روز یقین کی ایک نئی لہر دل میں دوڑتی ہے جسکا کنارہ معجزوں سے جا ملتا ہے۔
صبر اللہ کے راستے پر رو دھو کر چلنے کا نام نہیں ہے، صبر اللہ کی رضا میں راضی ہو کر چیزوں کو دل سے تسلیم کر کے چلنے کا نام ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہماری تمام مشکلات کواپنےفضل سےآسان فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 16 months ago) | Damadam