Comments on post titled اے کن کے مالک...!!
جتنے بھی دل، جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں، جتنے بھی آنسو، جتنی بھی امید، جتنے بھی یقین تیرے کن کے منتظر ہیں ان کے لیے کوئی ایسا دروازہ کھول دے جن کی وسعت انہیں حیران کر دے اور انہیں مسکرانے کی اتنی وجوہات بھیج کہ وہ اگلی بار روئے تو وہ خوشی کے آنسو ہوں۔
آمین ثم آمین ...🤲 (updated 8 months ago) | Damadam