Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رمضان المبارک کی پندرھویں_سحری مبارک ہو
جب دکھ ،درد پریشانیاں اور بے چینی بڑھ جاۓ تو چپکے سے اپنے رب کی طرف رجوع کر لینا چاہیے کیونکہ سکون قلب تو صرف اللہ کو یاد کرنے میں ہی ہے۔
اورجب اللّٰہ سے رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ ہمیں بھٹکنے نہیں دیتا۔گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ ہمیں واپس کھینچ لیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائےاور سکونِ قلب عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 16 months ago) | Damadam