Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رمضان المبارک کی سولہویں _ سحری مبارک ہو۔
انسان کی دعا ہر حال میں کُن کا درجہ رکھتی ہے۔بس بات یہ ہے کہ بعض اوقات دعائیں جیت جاتی ہیں اور بعض اوقات انسان___ جب دعائیں جیت جاتی ہیں تو انسان کو وہ سب کچھ ملتا ہے ، جو اسے چاہیے ہواور جب انسان جیت جاتا ہے تو اسے وہ ملتا ہے جس کے وہ قابل ہو۔
دعا ہر چیز سے بڑھ کر ہوتی ہےبس ہم انسان ایسے ہیں کہ غلام ہو کے بھی مالک سےاپنی مرضی کا نتیجہ چاہتے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ ہم سبکی تمام نیک جائز دلى حاجات و خواہشات پہ کن فيكون فرما دے۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 16 months ago) | Damadam